اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترجصوں میں موسم خشک اورگرم رہنےکا امکان ہے،اسلام آباد اور پنجاب کےوسطی و جنوبی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سےتین تا پانچ ڈگری سینٹی گریڈ. ..
ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



