(روزینہ علی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بونداباندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی،ساحلی علاقوں میں بونداباندی کا امکان
RELATED ARTICLES



