بنگلہ دیش کی حکومت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے اثاثے نیلام کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی حکومت ٹریبونل کے حکم کے بعد سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اثاثوں کو ضبط کرنے اور نیلام کرنے کے لیے باقاعدہ قواعد وضع کر رہی ہے جب کہ



