اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور جنوب مشرقی سندھ میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے دوران بارش
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
RELATED ARTICLES



