ہمالیہ کا خطہ انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچ چکا ہے، جہاں گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار گزشتہ دس سال کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ ہوگئی ہے جس سے لاکھوں انسانوں کی زندگیاں اور روزگار داؤ پر لگ گئے ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہمالیہ کے گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کے باعث خطے کے



