اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں مائیکرو اکنامک (معاشی) استحکام پوری طرح بحال ہو چکا ہے۔