اسلام آباد(رضوان عباسی ): گندم درآمد کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق ملک میں سالانہ قومی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا ہونے کے باوجود حکومت نے اسٹریٹجک ذخائر میں کمی کے باعث گندم درآمد کرنے کے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر



