محکمہ موسمیات (Pakistan Meteorological Department) نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کرتے ہوئے آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ بارش کی کوئی واضح پیشگوئی نہیں کی گئی۔ لاہور(Lahore) میں صبح کے اوقات میں درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات
RELATED ARTICLES



