لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے درمیان فیکٹریوں میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ کیمرے نصب کرنے کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں ٹیکسٹائل ملز کی بندش کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ The post ملک بھر میں ٹیکسٹائل ملز بند ہونے کا شدید خطرہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



