(روزینہ علی)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردی جس کے مطابق 26 جون سے اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 109 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ملک بھر میں مجموعی طور پر 109 افراد جان کی بازی ہار گئے، این ڈی ایم اے
RELATED ARTICLES



