پنڈدادنخان: جہلم تا للِہ دو رویہ سڑک پر تحصیل پنڈدادنخان کے قریب ڈھوک وینس کے مقام پر سڑک کے مختلف حصوں میں دوبارہ گڑھے پڑنے کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس پر شہریوں نے تعمیراتی معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔. ..



