اسلام آباد: ملک میں موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں کے لیے شدید ترین گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کا باقاعدہ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔