کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، جس سے کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت



