(ویب ڈیسک)ملک بھر میں آٹےکی قیمتیں عوام کی پہنچ سےباہرہوگئیں،چکی کا آٹا 200 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا جبکہ فائن آٹےکی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا،روٹی بھی 30 سے 35 روپے تک فروخت ہونے لگی ہے۔