مذاکرات کا شوق پورا ہو گیا؟ دو ادوار میں ٹکہ سا جواب، رہائی رسائی کے مطالبہ پر پسپائی مقدر، بڑے آئے تھے مذاکرات کرنے، قومی تاریخ کے کتنے دن ضائع کر دئیے، نا تجربہ کاری کا بُرا انجام، سیاست کی سین کا پتہ نہیں، شوقیہ فنکار سیاستدان بن بیٹھے، پارلیمنٹ میں موجود حادثاتی سیاستدانوں نے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا اور منہ کی کھائی، تیسری بار پھر اوکھلی میں سر. .. ۔
شارٹ مارچ، خوارج کی شمولیت، ایمرجنسی
RELATED ARTICLES



