لاہور،پشاور،کراچی(نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مہنگا ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے مقررکی گئی ہے ، فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 3ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ پنجاب سے ترسیل بند



