اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے صوابی اراضی معاوضہ کیس میں خیبر پختونخوا حکومت کی تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا۔