کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے تاجروں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر. ..



