ملتان(8 جولائی 2026): ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے گزشتہ دو برسوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنا اربوں روپے کا خسارہ ختم کیا ہے بلکہ ایک منافع بخش کمپنی بن گئی ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق میپکو نے وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان



