ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق The post ملازمین کے لیے بری خبر ، بڑی سہولت ختم کر دی گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



