کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ایک جانب اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نام پر رات 8 بجے کاروباری مراکز اور دکانیں بند کرا دی جاتی ہیں جبکہ دوسری جانب لاک ڈاؤن سے قبل ہی بدترین اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تاجروں اور عوام کی زندگی اجیرن بنا دی. ..



