اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاک فوج کی دشمن کے خلاف عظیم کامیابی کی علامت یادگار فتح کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن مپینگ کا ایک جدید نظام بھی نصب کیا گیا ہے۔ تقریب میں …



