کراچی: کراچی ڈاکیارڈ میں ‘معرکہِ حق’ کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی شرکت کر کے شہدائے وطن کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
معرکہِ حق کی پہلی سالگرہ: وزیراعلیٰ سندھ کی یادگارِ شہدا پر حاضری، ڈاکیارڈ میں خصوصی تقریب
RELATED ARTICLES



