65.6 F
Pakistan
Monday, September 28, 2026
HomePoliticsمعتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر مملکت

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر مملکت

(24 نیوز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے موقع پر شہریوں کے حقِ معلومات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں شہری اسی وقت عوامی زندگی میں بامعنی کردار ادا کرسکتے ہیں جب انہیں بروقت، معتبر اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی حاصل ہو۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments