قاہرہ: مصر میں قدیم شہر دریافت ہونے سے ماہرین آثار قدیمہ کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ملک کے مغربی علاقے میں واقع ایک نخلستان سے تقریباً 1700 سال پرانے شہر کے آثار ملے ہیں، جو بازنطینی دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس دریافت کو قدیم تہذیب، شہری منصوبہ بندی اور اس دور کی



