( ویب ڈیسک )رینالٹ کے کم قیمت گاڑیوں کے برانڈ ڈیسیا نے الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے مقبول ماڈل اسپرنگ کا نیا اور بڑا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس بار گاڑی چین سے درآمد کرنے کے بجائے یورپ میں تیار کی جائے گی۔



