اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کاجا کالس نےاسلام آباد مفاہمتی یادداشت کیلئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی کی حالیہ. ..



