کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں گزشتہ دو ماہ کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے تیسرے اہلکار کے مبینہ طور پر اغوا ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اے ایس ایف کے انسپکٹر زبیر احمد دو روز قبل کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئے، جبکہ مختلف. ..



