(عثمان خان)سابق سنیٹر مشتاق احمد خان جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں مشتاق خان نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت کی۔