اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی مرکزی رہنماپی ٹی آئی اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں اسد قیصر نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر مولانا فضل الرحمان سے تعزیت کی۔



