کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں کارروائی پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کی۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ریاستی اداروں کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ The post مستونگ کارروائی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



