لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور ترقیِ انسانی وسائل چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجواؤں گی۔ہونہار سکالر شپ اور طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ چوہدری سالک وفاقی وزیر ہیں،



