لاہور: لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’اپنا کھیت اپنا روزگار‘‘ سکیم کی قرعہ اندازی مکمل کر دی، جس کے بعد کامیاب امیدواروں میں زرعی زمین کی الاٹمنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔