اڈیشہ: بھارت کے اڈیشہ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے بینک افسران کو تو کٹہرے میں کھڑا کر ہی دیا ہے، انتظامیہ پر بھی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ مذکورہ افسوسناک واقعے پر کانگریس نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ



