بنوں کے علاقے مزانگہ پردہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے مزانگہ پولیس چوکی پر بھاری اسلحے. .. The post بنوں: پولیس چوکی پر حملہ ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



