نیویارک (قدرت روزنامہ) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ WhatsApp ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت صارفین اپنی چیٹس کو براہِ راست ایپ کے اپنے کلاؤڈ اسٹوریج میں محفوظ کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس وقت اینڈرائیڈ صارفین گوگل ڈرائیو جبکہ آئی فون صارفین آئی کلاؤڈ کے. ..
واٹس ایپ کا اپنا اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کلاؤڈ بیک اپ فیچر متعارف کرانے کا منصوبہ
RELATED ARTICLES



