کراچی(اوصاف نیوز) فارما انڈسٹری میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جس نے ملک بھر میں ادویات سازی کے شعبے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں مردانہ کمزوری کے علاج میں استعمال ہونے والی معروف دوا ویاگرا کی مقامی سطح پر تیاری کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔



