لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کڑی ہدایت کی ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا سیاست سے زیادہ اہم ہے، اس لیے مہنگائی کو لگام ڈالنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں۔
جاتی امراء میں اعلیٰ سطح کی بیٹھک، نواز شریف کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو مہنگائی کے خلاف ‘جنگ’ لڑنے کا حکم
RELATED ARTICLES



