نجد جزیرہ نما عرب کا وسطی علاقہ ہے، یہ مدینہ منورہ سے لے کر یمامہ تک پھیلا ہوا ہے، یہاں کے نخلستان بہت مشہور ہیں، صحرا ¶ں کے بیچوں بیچ کہیں کہیں کھجوروں کے باغات اور میٹھے پانے کے چشمے ہیں۔
مدینے کا شہید اور رسول اللہصلى الله عليه وسلم کی بددعا!
RELATED ARTICLES



