مئی کا مہینہ آتے ہی تاریخ کے اوراق پلٹنے لگتے ہیں اور ذہن کے پردے پر چاغی کے ان سنگلاخ پہاڑوں کی تصویر ابھرتی ہے جنہوں نے ”یومِ تکبیر“ کی صورت میں پاکستان کو عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بننے کا اعزاز بخشا تھا۔
بلوچستان: چاغی کے پہاڑوں سے کوئٹہ کی وادیوں تک
RELATED ARTICLES



