(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک سے تین گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
RELATED ARTICLES



