85.8 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeEnvironmentراول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

راول ڈیم میں سینکڑوں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

ڈیم میں بڑی تعداد میں مردہ مچھلیوں نے شدید بدبو پیدا کر دی ہے، جس سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور سیاحت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ کئی سیاحوں نے بدبودار ماحول کے باعث اپنی سیر مختصر کر دی اور تفریحی مقام کی سیر کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments