لندن: خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی توانائی مارکیٹ میں بے یقینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق لندن



