لندن(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ وہ تحقیقات میں مکمل تعاون کررہے ہیں اور تحقیقات مکمل ہونے کا انتظار ہے۔ محمد رضوان. ..



