کوئٹہ (ڈیلی قدرت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس میں پی ایم اے بلوچستان، وائی ڈی اے بلوچستان، پی ایم اے کوئٹہ زون، سینئر اراکین اور ڈاکٹرز کمیونٹی کے نمائندگان. ..



