اسلام آباد/دوحہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔