واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے، انہوں نے کیف پر زور دیا کہ وہ روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ڈیجیٹل



