تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت میں بہتری آرہی ہے اور وہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای حملے کے بعد سے عوامی منظر نامے



