لندن: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی تقریب کے دوران برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، جہاں سماجی اور فلاحی امور پر گفتگو کی گئی۔
ماہرہ خان کی لندن میں شاہ چارلس سے ملاقات، فلاحی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
RELATED ARTICLES



