امریکی فوج نے خلیج عمان میں بھارتی ٹینکر کےخلاف کارروائی کی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق خلیج عمان میں بھارتی ٹینکر کو ناکہ بندی اور احکامات کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی ٹینکر کو امریکی جنگی جہازوں نے نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے بھارت کے



